
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدات صوبائی کابینہ اجلاس
تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر حضرت محمد کا نام "حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم" لکھنے کی منظوری
محمد علی
بدھ 16 ستمبر 2020
21:30

(جاری ہے)
اس کے علاوہ اجلاس کے دوران کابینہ نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے تین نئے ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے قیام کی بھی منظوری دیدی جن میں کیلاش ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، کمراٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، کلام ڈویلپمنٹ اتھارٹی شامل ہے ۔
اسی طرح کابینہ نے صوبے کے سیاحتی مقامات میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے 100مزید کیمپنگ پاڈزقائم کرنے کی منظوری دیدی۔آنے والے پاکستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعض میچوں کی پشاور میں انعقاد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں کابینہ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی آپگریڈیشن کیلئے 400ملین روپے کی اضافی گرانٹ کی بھی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ نے کابینہ میں شمولیت پر شہرام ترکئی اور انور زیب کو بھی مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.