
راجن پور میں ظالم شخص نے غیرت کے نام پر بہن کو ذبح کر ڈالا
ملزم واردارت انجام دینے کے بعد موقع سے باآسانی فرار ہو گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا
محمد علی
جمعرات 17 ستمبر 2020
00:49

(جاری ہے)
ہسپتال میں لڑکی کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جس کی رپورٹ شامل تفتیش ہوگی۔
پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کی بنیاد پر ملزم غلام عباس کیخلاف غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے اور اسے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ واضح رہے کہ پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل اور زیادتی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ ایسے گھناونے جرائم میں تشویش ناک اضافے کے بعد حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ موثر قانون سازی کر کے ملزموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ملزمان کو سخت سزائیں دیے بنا ایسے جرائم کی روک تھام ممکن نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت پر تنقید کرنے والے یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل
-
دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث ائیر انڈیا کا طیارہ گرنے کی وجہ بنی ، ابتدائی رپورٹ جاری
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
حمیرا اصغر کی اندوہناک موت؛ طوبیٰ انور نے فنکاروں کے حالات سے آگاہ رہنے کیلئے سپورٹ گروپ بنالیا
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
بیٹے شہید ہوئے وہ وطن پر قربان ہو گئے، لورالائی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید بیٹوں کی تدفین پر والدہ کا گلدستہ لئے پاکستان زندہ باد کے نعرے
-
بیٹی کے قتل کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیں؟،صحافی کا سوال، جو اللہ بہتر سمجھے گا وہی ہوگا، مرحومہ حمیرا اصغر کے والد کا جواب
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.