
پی آئی اے نے مخصوص عمر کے بچوں کیلئے فضائی سفر بالکل مفت کر دیا
والدین اندرون ملک پروازوں کیلئے 2 سال کی عمر تک کے بچوں کا نام اپنے ٹکٹ پر لکھوا کر انہیں مفت میں اپنے ساتھ سفر کروا سکتے ہیں
محمد علی
جمعرات 17 ستمبر 2020
01:05

(جاری ہے)
اب والدین اپنے بچے کا نام اپنے ٹکٹ پر لکھوا کر اسے مفت میں اپنے ساتھ سفر کروا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے حالیہ کچھ ہفتوں کے دوران اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں حیران کن کمی کی گئی ہے۔ پی آئی اے نے کراچی، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان سفر کیلئے یک طرفہ کرایہ کم سے کم 7 ہزار روپے تک کر دیا ہے۔ جبکہ دو طرفہ کرایہ صرف 13 ہزار روپے سے کچھ زائد رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کراچی طیارہ حادثے اور جعلی پائلٹس کے اسکینڈل کے بعد سے پی آئی اے کے مسافروں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ اس بحران پر قابو پانے کیلئے مسافروں کو مختلف رعایتی پیکجز دیے جا رہے ہیں۔ جبکہ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کیے جانے کے بعد دیگر کچھ ائیرلائنز نے بھی اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ٹھیک ٹھاک کمی کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
-
پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آگئی
-
پارٹیوں پر پابندی لگا کر ریاستی رِٹ کے نام پر اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے
-
مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
-
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
-
سہیل آفریدی کا چیف جسٹس کو خط، عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست
-
ججوں کی آزادی و سالمیت کے تحفظ کے اقدامات ضروری ہیں،چیف جسٹس پاکستان
-
شیخ محمد بن زاید النہیان نے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو اعلیٰ قومی اعزاز ’’آرڈر آف زاید دوم‘‘سے نوازا
-
وزیراعظم نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.