صوابی، قتل و اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بدھ 23 ستمبر 2020 17:53

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) پولیس نے قتل اور اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ تنازعہ مستورات پر اشتہاری ملزم اعزاز نے فائرنگ کرکے اشفاق کو قتل جبکہ کو شدید زخمی کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :