
پاکستان میں اسنوکر کی سرگرمیاں بھی بحال ہوگئیں
قومی رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، عالمگیر شیخ
جمعرات 24 ستمبر 2020 00:00
(جاری ہے)
پی بی ایس اے کے صدر منور شیخ اور کو چیئرمین عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ قومی رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی جس میں قومی رینکنگ کے 32 پلیئرز کے علاوہ تین جونیئر پلیئرز بھی شرکت کریں گے۔
محمد آصف ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کریں گے، ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے انعامی رقم والے اس ایونٹ میں فاتح پلیئر کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔منور شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں کورونا کے حوالے سے بنیادی ایس او پیز کو فالو کیا جائیگا، پلیئرز کو از خود ٹیسٹ کرانے کو کہا گیا اگر کسی پلیئر کو معالی معاونت کی ضرورت ہوگی تو اس کو ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ایشیاء کپ : ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا
-
پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کی گونج بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک سنائی دی
-
ایشیاء کپ : پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
-
ایشیاء کپ: صاحبزادہ فرحان جسپریت بمراہ کو کسی بھی فارمیٹ میں چھکا لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
ایشیا کپ 2025، پاک،بھارت میچ، بھارتی میڈیا کی نفرت انگیز مہم تیز
-
روی چندرن ایشون ایشیاء کپ میں ابرار بمقابلہ بھارتی بیٹرز کا ٹاکرا دیکھنے کیلئے پرجوش
-
پاکستان اور بھارت کا دبئی میں بڑا میچ ، ٹکٹ 13 لاکھ روپے تک پہنچ گیا
-
’صرف بھارت کو ہی نہ ہرائیں، ایشیا کپ بھی جیتیں‘، وسیم اکرم کا قومی ٹیم کے نام پیغام
-
ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
-
ایشیا کپ: بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل رفو چکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.