
اپوزیشن افراتفری و انتشار کی بجائے تعمیری سیاست کرے،صوبائی وزیر صنعت
وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا،میاں اسلم اقبال
جمعرات 24 ستمبر 2020 17:01

(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ ترقی کے نام پر دھوکہ دینے والے سابق حکمرانوں نے ملک اور قوم پر بڑا ظلم کیا،پہلے قومی وسائل کو لوٹااور اب لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے اکٹھے ہوگئے ہیں،قومی دولت کے ان لٹیروں کا احتساب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
میاں اسلم اقبال نے کہا کہ عوام نے 2018کے انتخابات میں جھوٹ، منافقت اور کرپشن کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند کردیا،اپوزیشن افراتفری اور انتشار کی بجائے تعمیری سیاست کرے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کاہر قدم قوم کے روشن مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے۔عوام کی محرومیوں کو خوشیوں میں بدلنے کیلئے انقلابی فلاحی پروگرام کامیابی سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے کے خواب دیکھنے والوں کو ترقی کرتا اور مضبوط ہوتا ہواپاکستان گوارا نہیں، لیکن عوام ملک کی ترقی چاہتے ہیں، وہ کسی کو بھی ترقی کے سفر میں حائل نہیں ہونے دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ادارہ شماریات کا چینی سستی ہو جانے کا دعوٰی
-
بارش نے پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا
-
مون سون کے ایک اور انتہائی شدت والے سپیل کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے
-
طوالت پکڑتی یوکرین جنگ میں جرائم کی بدلتی شکل پر رپورٹ
-
سوڈان خانہ جنگی: امدادی کٹوتیاں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب
-
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی
-
سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے
-
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،14سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوگیا
-
ایک سال کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے اربوں ڈالرز کی آن لائن شاپنگ کا انکشاف
-
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور شوگرمافیا کیخلاف ملک گیراحتجاج
-
پنجاب مہنگائی کے بے قابو طوفان کی زد میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.