
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے احکامات پرضلع پولیس نے 24گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں کاروائیاں کرتے ہوئے16ملزمان کو گرفتارکرلیا
عمر جمشید
جمعرات 24 ستمبر 2020
18:09

(جاری ہے)
ایک اور کاروائی کے دوران محمدرفیقASIمعہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دانیال مسیح کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز ریوالور32بوربرآمد کیا۔
اسی طرح ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ مظہر حسین ایس آئی معہ علی عمر ایس آئی وملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خالد حسین اور کاشف کو قابو کیا جن کے قبضہ سے10لیٹر شراب برآمد ہوئی۔اسی طرح ایس ایچ او رجانہ انسپکٹر خادم حسین معہ محمد شفیق اے ایس آئی اور محم دسلیم ایس آئی و ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رحمت علی اور ظفر علی کو قابو کیا جن کے قبضہ سے 5لیٹر شراب اور 260گرام چرس برآمد ہوئی۔سرکل کمالیہ،ڈی ایس پی فرخ سہیل کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ پیر محل انسپکٹر ممتاز حسین معہ وسیم سرور اے ایس آئی اورمحمد فاروق اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے 4کس ملزمان کو قابو کیا جن کے قبضہ سے30لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ اسی طرح ایس ایچ او تھانہ اروتی جیون خان ایس آئی معہ محمدسلیمASIاور غلام رسول اے ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2کس ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے10لیٹر شراب برآمد ہوئی۔سرکل گوجرہ، ڈی ایس پی افتخار احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر ظفر اقبال معہ محمد ادریس ایس آئی اور عامر ظہور اے ایس آئی و ملاز مان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے2کس ملزمان شہباز اور عادل کو قابو کیا جن کے قبضہ سے1320گرام اوراسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ 5ضرب گولیاں برآمد ہوا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.