وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات

جمعرات ستمبر 21:04

وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :