مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے
بدقسمت گھرانے کی والدہ شادی میں شرکت کرنے کے بعد کورونا کا شکار ہوئی تھی
محمد عرفان جمعہ 25 ستمبر 2020 16:39
(جاری ہے)
لیکن ابھی اس خاندان کے آخری فرد پر بھی موت کا فرشتہ نظریں جمائے بیٹھا تھا۔
والدہ، والد اور بھائی کے انتقال کی اطلاع دینے والے شخص میں بھی چند روز کے بعد کورونا کی تشخیص ہوئی۔ اپنے عزیزوں کی موت کا صدمہ سہنے والا یہ نوجوان خود بھی موت کا نشانہ بن گیا۔ انتقال سے قبل اس نوجوان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کئی پوسٹیں کر کے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ کورونا کے مریضوں سے دُور رہیں۔ لوگوں سے ملنا جُلنا کم کر دیں۔ مرحوم نے وفات سے قبل ایک پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ اس کے گھر والوں نے مارچ کے مہینے سے ہی گھر پر سماجی تنہائی اختیار کر رکھی تھی، اور ملنے جُلنے میں بہت محتاط تھے۔ بس ان کی والدہ کی جانب سے ایک شادی میں شرکت کا فیصلہ سارے گھر والوں کی بدنصیبی کا باعث بن گیا۔ اس شادی میں شرکت کے بعد والدہ کورونا کا شکار ہوئیں اور پھر ان سے یہ مرض گھرکے دیگر افراد میں بھی منتقل ہو گیا۔مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 5800 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.