اس ملک میں اگراحتساب اورانصاف ہوتا تو شہبازشریف نہیں عاصم سلیم باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا‘مریم نواز
وہ وقت دور نہیں جب اس حکومت اور ان کو لانے والوں کا احتساب عوام کرے گی‘مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا ٹویٹ
پیر 28 ستمبر 2020 16:53
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ شہبازشریف کا صرف یہ قصور ہے کہ اس نے نوازشریف کا ساتھ نہیں چھوڑا ، اس نے جیل جانے کو ترجیح دی مگر اپنے بھائی کے ساتھ کھڑا رہا یہ انتقامی احتساب نوازشریف اوراس کے ساتھیوں کا حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔
انہوںنے کہاکہ اب وہ وقت دور نہیں جب اس حکومت اور ان کو لانے والوں کا احتساب عوام کرے گی ۔ انہوںنے کہاکہ آپ شہبازشریف کو گرفتار کر کے بھی اپنے جھوٹے اورجعلی مینڈیٹ کو نہیں بچا سکیں گے ۔شہبازشریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اے پی سی میں جو بھی فیصلے کئے مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن ان وعدوں پر ثابت قدم رہے گا ہم سب شہبازشریف کے ساتھ ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.