نفیسہ شاہ کا شہباز شریف کی گرفتار پر اظہار تشویش،قومی اسمبلی رولز کی خلاف ورزی قرار دیدیا
اپوزیشن حکومت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والی نہیں، سلیکٹڈ حکومت کے بیانات اور اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں اے پی سی کے بعد بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
منگل 29 ستمبر 2020 00:11
(جاری ہے)
سمجھ نہیں آ رہا کہ حکومت اپوزیشن کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی اتنا گھبرا گئی ہے تو پی ڈی ایم کے تحت تحریک شروع ہونے کے بعد حکومت کیا کرے گی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا پیپلزپارٹی نے کبھی احتساب کی مخالفت نہیں بلکہ بلاتفریق احتساب چاہا ہے، پارٹی قیادت کے لئے سلاخیں اور یہ جھوٹے مقدمات کوئی نئی بات نہیں، سابق صدر آصف زرداری نے پہلے بھی جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا اور سرخرو ہوئے، اب بھی سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور ان نیب کیسز کا مقابلا کرے گی اور سرخرو ہوگی۔
نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ نام نہاد تبدیلی سرکار کے دورے حکومت میں احتساب کے دہرے معیار کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، تبدیلی سرکار نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کر کے انکو خاموش کروانا چاہتی ہے۔ حکومت یاد رکھے کہ ان جھوٹے مقدمات سے گھبرا کر پیچھے ہٹنے والے نہیں نہ ہی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے سے اپوزیشن کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔اے پی سی کے تحت حکومت مخالف تحریک شروع ہوگی اور اس سلیکٹڈ حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.