
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے طلبہ کو انکی دہلیز پر تعلیم دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے
منگل 6 اکتوبر 2020 12:32

(جاری ہے)
ملک کے طول و عرض میں موجود یونیورسٹی کے لاکھوں طلبہ کو ویب سائٹ پر کتب دستیاب کرانا یونیورسٹی کا ایک اور بڑا کارنامہ ہے اور اس اقدام سے طلبہ کی جانب سے کتب نہ ملنے کی شکایات کا خاتمہ ہوگا۔
وائس چانسلر نے تدریسی امورکی مینول سے آٹومیشن پر منتقلی ڈیجیٹلائزیشن کو پہلی ترجیح رکھا ہے جس کا بنیادی مقصد طلبہ کو تیز رفتار بنیادوں پر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا ، امور میں شفافیت اور تعلیمی معیار میں اضافہ کرنا ہے۔علاوہ ازیں سمسٹر خزاں 2020ئ سے یونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی و غیر رسمی تعلیم نے چھ ماہ دورانیہ کے شارٹ کورسسز کا اجرائ کردیا ہے۔ یہ کورسسز لٹریسی۔نان فارمل ایجوکیشن۔ زندگی کی مہارتیں۔تدریسی معاونات کا استعمال اور امتحان/جائزہ کی مہارتوں پر مبنی ہیں۔اس کے علاوہ الائٹ کے تعاون سے گلگت اور سکردو میں ٹیلرنگ اور مستری کے کام کی مہارتوں پر مبنی کورسسز کا اجرائ بھی کردیا گیا ہے۔یہ تمام کورسز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیائ القیوم کی خصوصی دلچسپی کا مظہر ہیں۔چئیرمین غیر رسمی تعلیم ڈاکٹر محمد اجمل نے کہا ہے کہ یہ کورسز آن لائن پڑھائے جائیں گے اور ان کی کتب بھی آن لائن دستیاب ہیں۔کورسز کی تفصیل پراسپکٹس ، داخلہ فارم اور دیگر معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر موجود ہیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 15۔اکتوبر مقرر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.