
20 کا ستمبر گرم ترین ستمبر رہا، ریکارڈ ٹوٹ گئے
ہفتہ 10 اکتوبر 2020 13:49

(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحرمنجمد شمالی میں برف کی تہہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی جس کی وجہ جون کے آخر میں وہاں کا ریکارڈ بلند درجہ حرارت تھا۔
موسمیات کے کئی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 2050 تک قطب شمالی کے منجمد سمندری علاقے میں گرمیوں کے موسم میں برف مکمل طور پر پگھلنے لگے گی۔کوپرنیکس کے مطابق ستمبر کا مہینہ 2019 کے ستمبر کے مقابلے میں 0.63درجے زیادہ گرم تھاجب کہ 2019 کا ستمبر ایک سال قبل سے 0.05فی صد گرم تھا۔موسمیاتی ادارے کے سیٹلائٹ 1979 سے دنیا بھر کے درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھ رہے ہیں اور اوسط درجہ حرارت کی پیمائش 1980 سے 2010 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.