
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے ضلعی امراء کے ناموں کا اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے مشاورت کے بعد نئے امراء کی تقرری کی منظوری دیدی
پیر 12 اکتوبر 2020 22:19

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام امراء کا تقرر دو سال کے لئے کیا گیا ہے۔ نئے امراء جلد اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر کے اراکین سے رائے لینے کے بعد مولانا جاوید حسین اپر چترال، اخونزادہ رحمت اللہ لوئر چترال، حنیف اللہ ایڈووکیٹ اپر دیر، اعزازالملک افکاری لوئر دیر، سید غفار شانگلہ، محمد حلیم بونیر، مولانا جمال الدین ملاکنڈ،میاں افتخار الدین صوابی، مصباح اللہ چارسدہ، رافت اللہ خان نوشہرہ، مولانا رشید احمد بٹگرام، ڈاکٹر طارق شیرازی مانسہرہ، غزن اقبال خان ہری پور ، محمد عابد ایڈووکیٹ ہنگو،محمد ظہور خٹک کرک ، عزیز اللہ خان لکی مروت اور ذاکر اللہ برکی ٹانک کے امراء منتخب ہوئے ۔
اسی طرح نئے ضم شدہ اضلاع میں اراکین کی رائے کے بعد سردار خان باجوڑ، ملک سعید خان مہمند ، محمد رفیق آفریدی خیبر، راج محمد اورکزئی، حکمت خان حمکتیار کرم، حاجی رحمن اللہ شمالی وزیرستان اور محمد ندیم جنوبی وزرستان کے لئے امیر مقرر کئے گئے ہیں۔ عبدالواسع نے نومنتخب امراء کو ہدایت کی وہ جلد از جلد اپنے اپنے اضلاع میں امارت کا حلف لے کر کام کا آغاز کردیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.