Mian Iftikharuddin - Urdu News
میاں افتخار الدین ۔ متعلقہ خبریں
لاہور میں پیدا ہوئے باغبانپورہ کے مشہور میاں خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایچی سن کالج لاہور اور آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ 1937ء میں کانگریس کے ٹکٹ پر پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ اس کے علاوہ کانگریس پارٹی کے سکریٹری بھی چنے گئے۔ 1941ء میں باغیانہ سرگرمیوںکی بنا پر گرفتار ہوئے۔ 1945 ء میں کانگریس سے علحیدہ ہو کر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔ 1946ء کے انتخابات میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اسی سال پروگرویسو پیپرز لمیٹڈ کے نام سے ایک اشاعتی ادارہ قائم کیا جس کے زیر اہتمام دو روزنامے ، پاکستان ٹائمز ، اور امروز جاری ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد خان افتحار حسین خان کی کابینہ میں مہاجرین اور بحالیات کی وزارت ان کے سپرد ہوئئی۔ لیکن چند ماہ بعد وزارت سے سبکدوش ہو کر پنجاب مسلم لیگ کے صدر بنے ۔ نومبر 1950ء میںآزاد پاکستان پارٹی بنائی ۔ پاکستان کی پہلی اور دوسری قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ کچھ عرصہ مرکزی اسمبلی کے بھی رکن رہے۔ 1958ء میں حکومت نے پروگریسیو پیپرز لمیٹڈ کے اخبارات کو قومی تحویل میں لے لیا۔
-
سیاسی جماعتوں میں اختلافی آوازیں
ڈی ڈبلیو پیر 23 جنوری 2023 - -
مولانا محمد نعیم حقانی نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
پیر 1 اگست 2022 - -
لاہور،حکومت پنجاب نے لاہور کے تاریخی ورثے کے تحفظ کے لئے بڑا اقدام اٹھایا ہے، احسان بھٹہ
بدھ 17 مارچ 2021 - -
صوابی کے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی
ہفتہ 2 جنوری 2021 - -
ضلع صوابی کے عوام کے بنیادی مسائل اور حقوق کے حصول کیلئے ایوان بالا میں کر دار ادا کر تا رہونگا،سینیٹر مشتاق احمد خان
ہفتہ 19 دسمبر 2020 -
-
جماعت اسلامی پاکستان کے انتخابی کمیشن کے زیرِ اہتمام ،صوبائی مجلسِ شوری خیبر پختونخوا کے انتخابات برائے سیشن2020تا 2022مکمل ہو گئے
اتوار 6 دسمبر 2020 - -
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر جماعتِ اسلامی صوا بی کااظہار تعزیت
اتوار 15 نومبر 2020 - -
جماعت اسلامی ضلع صوابی کاحکومت سے جلد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر نے کا مطالبہ
جمعرات 12 نومبر 2020 - -
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے ضلعی امراء کے ناموں کا اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے مشاورت کے بعد نئے امراء کی تقرری کی منظوری دیدی
پیر 12 اکتوبر 2020 - -
امیر جماعت اسلامی کا صوابی کا اچانک مختصر دورہ
جمعرات 13 اگست 2020 - -
اٹھارویں تر میم کو چھیڑنے والے پاکستان کی جغرافیہ سے کھیل رہے ہیں، سینیٹر سراج الحق
جماعت اسلامی کسی طور پر حکومت کو آٹھارویں تر میم رول بیک نہیں ہونے دے گی، امیرجماعت اسلامی
پیر 20 جولائی 2020 -
-
اٹھارویں تر میم کو چھیڑنے والے پاکستان کی جغرافیہ سے کھیل رہے ہیں، سینیٹر سراج الحق
جماعت اسلامی کسی طور پر حکومت کو آٹھارویں تر میم رول بیک نہیں ہونے دے گی، امیرجماعت اسلامی
پیر 20 جولائی 2020 - -
کشمیر ہمارے خون میں شامل ہے ،دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا، مشتاق احمد خان
بھارتی حکومت نے 370 آرٹیکل کو ختم کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ،کشمیری ٹینک توپ اور گولوں سے ڈرنے والے نہیں ،بھارت کو شکست اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑیگا ، امیر جماعت ... مزید
بدھ 14 اگست 2019 - -
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے مسلسل تیسری بار تیل کی قیمتوں کو مسترد کردیا
پیر 1 اپریل 2019 -
Latest News about Mian Iftikharuddin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mian Iftikharuddin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں افتخار الدین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں افتخار الدین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں افتخار الدین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.