
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ،مزید 6106افرادہلاک
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ کیسز امریکا، بھارت اور برازیل میں ریکارڈ کیے گئے،رپورٹ
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:50

(جاری ہے)
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑتک جا پہنچی ،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چار لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ، اس دوران مزید 6106 افراد ہلاک بھی ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1,109,252 ہو گئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز امریکا، بھارت اور برازیل میں ریکارڈ کیے گئے۔ یورپ میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں فرانس میں 25 اور برطانیہ میں 15 اور جرمنی میں ساڑھے سات ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.