مہنگائی پرقابوپانے کے لئے ملتان ڈویڑن میں 16سہولت بازارقائم
اتوار 18 اکتوبر 2020 14:25
(جاری ہے)
ضلع لودھراں میں عقب چلڈرن پارک لودھراں، نزد کاظمی چوک دنیا پور، نزد چوک بخاری سرکلر روڈ کہروڑپکا سہولت بازار لگائے گئے ہیں۔
سہولت بازار میں شہریوں کو اشیاخوردونوش رعایتی نرخوں اور وافر مقدار میں دستیاب ہونگی۔ اشیاخوردونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔کمشنر ملتان جاوید اختر محمود نے سہولت بازاروں میں کرونا ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا بھی حکم دیا۔انہوں نے اوپن مارکیٹ میں گراں فروش مافیا کی سرکوبی کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریس کو ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم ہے۔ڈپٹی کمشنرز اشیا خوردونوش کی قلت میں ملوث کمیشن مافیا کو جیل بھجوائیں۔ ضلعی افسران بازاروں میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کریں۔ تاجروں کیساتھ طے شدہ ریٹ پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ضلعی افسران منڈیوں میں نیلامی کے عمل کو بھی مانیٹر کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.