وزیر اعظم کی ساری توجہ معیشت کی بہتری ، پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ
حکومت کے بروقت فیصلوں سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ،اپوزیشن نے اپنی آنکھوں پر تعصب کی پٹی باندھ رکھی ہے
منگل 20 اکتوبر 2020 13:32
(جاری ہے)
حکومت نے بروقت فیصلوںسے آئی سی یو میں پڑی ہوئی معیشت کو پائوں پر کھڑا کر دیا ہے اور انشا اللہ بہت جلد یہ ٹیک آف کی پوزیشن میں آ جائے گی ۔
موجودہ حکومت عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے اور انہیں ریلیف دینے کیلئے دن رات کام جاری ہے ۔ بہتری ہوتی معیشت کے اثرات جلد نظر آئیں گے جس سے عوام کی زندگیوں میں بھی تبدیلی آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ ادوار میں ایک دوسرے سے کرپشن کا مقابلہ کیا گیا جبکہ موجودہ حکومت نے کئی دہائیوں سے چلی آنے والی اس روایت کو توڑا ہے ، آج کوئی بھی قومی خزانے میں نقب لگانے کا نہیں سوچ سکتا ، ہم عوام کے پیسے کی حفاظت کریں گے او ران کا پیسہ ان پر خرچ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
-
معرکہ حق نے قوم کو وہ عزت دی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.