حکومتی بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں‘راجہ عدیل
قرضوں کی ادائیگی کے بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ و ٹیکسوں کی بھر مار سے مہنگائی بڑھ رہی ہے
منگل اکتوبر 15:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف و دیگر اداروں سے قرض کے عوض ان کی شرائط پر قرضوں کی ادائیگی کے لیے بجلی، گیس ، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبہ و عوام پر مختلف ٹیکسوں کی بھر مار سے ملک میں ہوشربا مہنگائی بڑھ رہی ہے جو اب کنٹرول سے باہر اور عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے ۔
اس لیے حکومت مزید قرضوں سے اجتناب برتے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کو کنٹرول کرے جس نے عوام کی قوت خرید مزید کم کردی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ روئی کے بھاؤ میں تیزی کا عنصر غالب رہا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
-
کے سی سی آئی کاجاز کے ساتھ معاہدہ، ممبران کو 35فیصد رعایت ملے گی
-
مکوانہ، برائیڈل میک اپ کی مد میں لاکھوں روپے لینے ،پی آراے کو سیلز کی درست تفصیلات فراہم نہ کرنیوالے بیوٹی سیلونز کیلئے شکنجہ تیار
-
امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
-
ایف بی آر،کیپٹل مارکیٹ اصلاحات کیلئے قائم کردہ مشاورتی کمیٹی میں دوممبران کا اضافہ
-
اگلے پانچ سالوں کیلئے نئی آٹوموٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان پر کام کرنا شروع
-
حکومت سرپرستی کرے تو عالمی مارکیٹوںمیں کھویا ہوا حصہ دوبارہ واپس حاصل کرسکتے ہیں،کارپٹ ایسوسی ایشن
-
ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں 7.08 فیصداضافہ
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی جاری ہونے پر غیر واضح صورتحال
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا
-
سونے کی فی اونس قیمت میں25ڈالرز کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.