زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
ٹیم کے ارکان کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا، کوڈ 19ٹیسٹ لئے جائیں گے،مہمان ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کے میچز کھیلے گی
منگل 20 اکتوبر 2020 20:29
(جاری ہے)
جس کے بعد ٹیم کے ارکان کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں ان کے کوڈ 19ٹیسٹ لئے جائیں گے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مہمان ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کے میچز کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی کے حوالے سے پہلا میچ 7 نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ مہمان ٹیم پاکستان کے ساتھ راولپنڈی اور ملتان میں بھی کرکٹ میچ کھیلے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.