
خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی
بدھ 21 اکتوبر 2020 20:50

(جاری ہے)
خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ خان اور سیکرٹری عثمان عمر نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن نے صوبے میں ٹیلنٹ تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ایک بہترین پروگرام تشکیل دیدیاگیاہے،جسکے تحت جونیئر اورسینئر کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹریننگ کیمپ کا سلسلہ شروع کردیاہے جبکہ اسکے ساتھ ہی پشاور سمیت مختلف اضلاع میں انٹر کلب اور انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈویڑنل مقابلوں کا آغازبھی کردیاہے اور24تا26اکتوبر کو ایبٹ آبادمیں خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا انعقاداسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
انہوںنے کہاکہ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ڈویڑن سے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لینگے۔اس چمپئن شپ میں مینزسنگل ،میزڈبلز،وومینزسنگل،وومینزڈبلزاور ٹیم ایونٹ کے مقابلے کھیلے جائینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رمیز راجہ کو لائیو براڈکاسٹ میں بابراعظم کی بےعزتی کرنا مہنگا پڑ گیا
-
پہلے 20 ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار اننگز میں 5 شکار، نعمان علی تمام پاکستانی سپنرز کو پیچھے چھوڑ گئے
-
شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود
-
کیٹی بولٹرکا جاپان اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
لیونل میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار
-
کین ولیم سن آئی پی ایل 2026 سے قبل لکھنؤ سپر جائنٹس کے سٹریٹجک ایڈوائزر مقرر
-
انگلینڈ کے جوناتھن لیوس گلوسٹر شائرکے ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر
-
پاکستان نے دو فاسٹ بولرز کھلا کر غلطی کی تھی ہمیں تین اسپنرز کے ساتھ جانا چاہیے تھا،کامران اکمل
-
آسٹریلیا کی معروف تیراک اور 4 مرتبہ کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ آریارنے ٹٹمس کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے، فاطمہ ثناء
-
ابراہیم زدران نے ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کو پیچھے چھوڑدیا
-
ویمنزورلڈ کپ، آسٹریلیا کیخلاف میچ میں سلو اوورریٹ پربھارتی ٹیم پرجرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.