صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات،وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال
ہفتہ اکتوبر 22:34

(جاری ہے)
اس کے علاوہ بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ان جزائر کو ترقی دینے اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کراچی میں اپنے قیام کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔\867\932
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
-
نو سالہ لڑکا کشتی میں مر گیا تو لاش سمندر میں پھینک دی گئی
-
قومی اسمبلی کے اِن کیمرہ سیشن میں جے یوآئی (ف)کی فارن فنڈنگ کا ذکر
-
پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، شبلی فراز
-
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا
-
بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار کرلی گئی
-
پی ڈی ایم کا مقصد حکومت کو گرانا نہیں بلکہ آئین اور جمہوریت کی بحالی ہے .خواجہ سعد رفیق
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے سے مزدور کارڈ کے اجراءکا اعلان
-
واشنگٹن ڈی میں غیراعلانیہ کرفیو‘حساس اداروں نے پورے امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا الرٹ جاری کردیا
-
ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی، شوہر نے فائرنگ کردی
-
کابل میں خونریز حملہ، افغان سپریم کورٹ کی دو خواتین جج ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.