
اپنے بچوں کو معذوری سے بچائو کے لئے ملکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئیں۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو
اتوار 25 اکتوبر 2020 20:10
(جاری ہے)
ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو پولیو بچا آگاہی مہم ریلی ڈی ایچ او نوشہرو فیروز ڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو فوکل پرسن ڈاکٹر وجھہ الدین میمن تحصیل سپروائیزر ڈاکٹرعبدالرشید میمن یوسی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر معشوق علی چانڈیو ڈاکٹر غلام حیدر ڈاہری دیگروں کی قیادت میں تحصیل اسپتال مورو سے نکالی گئی جس میں ڈاکٹروں پیرامیڈیکل اسٹاف نرسز لیڈی ھیلٹھہ ورکروں نے بہرپور شرکت کی ریلی میں شرکاہ نے پینا فلیکس شیٹیں اٹھائی ھوئی تھی اس موقع پر ڈی ایچ او نوشہرو فیروزڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو نے کہا کے یہ واک سندھ حکومت صحت ڈپارٹمینٹ کی وزیر عزرہ پیچوھو اور سیکریٹری کاظم رضا جتوئی کے حکم پر نالی گئی ھے ھم اپنے وطن عزیز اور خاص طور پر اپنے صوبے ضلع نوشہرو فیروز کو پولیو سے پاک دیکھنا چاھتے ھے اس حوالے سے پولیو کے خاتمے اور اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے آج ھم نے یہ ریلی نکالی ھے ھم سب کا فرض بنتا ھے کے ھم پولیو ٹیم سے تعاون کریں اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر بار پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں تاکہ انہیں زندگی بھر کی معزوری سے بچایا جاکسے اور ملک کو پولیو فری بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں ہر یوسیز کو پولیو کا سامان دیا گیا جب کے ایس اوپیز تحت ماسک سینیٹائیزر دیے گئے اس موقع پرممتاز عالمانی محمد اسلم میمن ایل ایچ ایس عائشہ پیرزادہ نجمہ رند بابرہ چانڈیو راضی خان عالمانی محمد اقبال باٹ دیگر موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.