
معاشی استحکام او مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے صنعتوں کی پیداواری لاگت کمی کی جائے ‘خادم حسین
پیداواری لاگت میں کمی کیلئے بجلی ، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائی جائے ‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور
پیر 26 اکتوبر 2020 13:41

(جاری ہے)
خادم حسین نے کہا کہکہ حکومت مالی بحرا ن کے باعث آئی ایم ایف جیسے اداروں سے ان کی شرائط پر قرضے حاصل کرتی ہے جس کے باعث انڈسٹریز اور تاجر برادری پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے۔
انہوںنے کہا کہ حکومت زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیلئی بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی اور صنعتوں کو بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ اور ٹیکسوں میں بھی کی جائے تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ ممکن ہوسکے ۔اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکے۔آٹے چینی کی قیمتوں میں کمی سے ملک میں ہوشربا مہنگائی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جائے کیونکہ پیداواری لاگت بڑھنے سے صنعتوں کی شرح نمو کم ہوکررہ گئی ہے۔جس سے صنعتکار تاجر برادری پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ پیداوار کم ہونے سے برآمدات بھی متاثر ہورہی ہیں اور تجارتی خسار ہ بڑھ رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح کو چھو گئے
-
اسٹیٹ بینک نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 25ء جاری کردی
-
مالیاتی ادارے سیلاب کے معیشت پر اثرات بارے نشاندہی کر رہے ہیں‘ خادم حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ،فارمی انڈوں بھی مہنگے
-
ملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا
-
افغانستان سے بارڈر بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو تک جا پہنچے
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواسازصنعت کی ساکھ عالمی سطح پر مستحکم،عالمی کمپنیوں کی توجہ پاکستان پر مرکوز
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
-
جے ایس بینک کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے ’’زندگی ‘‘ اور پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا ڈیجیٹل سکالرشپ ادائیگی کیلئے اشتراک
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلزکی نیلامی سے 775.9 ارب روپے حاصل کرلئے
-
ایل این جی کی قیمتوں میں 2 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا گیا
-
وزیراعظم وآرمی چیف کی قیادت نے پاکستان کو انٹرنیشنل پلیئربنا دیا۔ میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.