
عالمی روک بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے دوران ملتوی ٹورنامنٹس آئندہ برس منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردی
پیر 26 اکتوبر 2020 14:48

(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان روک فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلیٰ کلثوم رانا کے علاوہ دیگر عہدیداروں مقبول آرائیں اور سید جعفر علی شاہ نے کی، اجلاس میں روواں سال دنیا میں کرونا وائرس کے باعث روک بال کے ملتوی کئے گئے مقابلوں کو آئندہ برس منعقد کروانے کی منصوبہ بندی بنائی ہے، آئندہ برس جون 2021 میں ایشین روک بال چمپئن شپ تھائی لینڈ میں ہوگی، جس میں ایشیائی سطح کے ممالک حصہ لیں گے، اپریل/مئی میں تین ملکی روک بال ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان بنگلہ، بھارت اور بنگلہ دیشن کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
اس کے علاوہ عالمی روک بال چمپئن شپ امریکہ میں منعقد ہوگی جس کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہزاروں نوجوان کرکٹرز کی خیبرپختونخوا میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ میں بھرپور شرکت
-
محسن نقوی نے جذبات میں آ کر ایشیا کپ سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا تھا ، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
محسن نقوی پچھلے 3 سالوں میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی اچھا فیصلہ نہیں کرسکے : محمد حفیظ
-
ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور باربورا کریجکووا کورین اوپن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
روی چندرن ایشون ہانگ کانگ سکسز 2025 میں شرکت کریں گے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہفتہ کو مزید 6میچ کھیلے جائیں گے
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا
-
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ : پاکستاں نے بھارت کو شکست دیدی، میچ کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا
-
کرکٹ فیلڈ کو دوبارہ سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے، پاکستان کا بھارت سے مطالبہ
-
افغان آل رائونڈر محمد نبی کا ویلالاگے کے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
فائنل میں وہ رزلٹ حاصل نہیں کرسکا جس کی مجھے امید تھی، مضبوط طریقے سے کم بیک کروںگا: ارشد ندیم
-
بھارت کی ڈرامے بازیاں جاری، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.