فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف ملک گیر ہڑتال کیلئے مشاورت شروع کر دی ‘ اشرف بھٹی
فی الفور سفارتی تعلقات منقطع کر کے سفیر کو ملک بدرکیا جائے ،حکومتی سطح پر فرانسیسی مصنوعات کابائیکاٹ کااعلان کیا جائے
پیر 26 اکتوبر 2020 16:11
(جاری ہے)
اشرف بھٹی نے کہا کہ فرانس کی جانب سے حکومت کی سطح پر گستاخانہ حرکت کی گئی ہے جس پر پوری امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے۔
پاکستان امت مسلمہ میں اہمیت رکھتا ہے اس لئے فرانس سے صرف زبانی مذمت کافی نہیںبلکہ حکومت پاکستان اس ناپاک حرکت پر فوری طو رپر فرانس سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرے ، ترکی ،سعودی ،ملائیشیاء سمیت دیگر مسلمان ممالک میں وفود روانہ کرکے اس پر متفقہ حکمت عملی بنائی جائے ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستانی شہریوں نے اپنے طور پر فرانس کی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے لیکن اس مہم کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے حکومت کی سطح پر اس کا باضابطہ اعلان کیا جاناچاہیے اور یہ بائیکاٹ اس وقت تک جاری رہناچاہیے جب تک فرانس اس واقعہ پرباضابطہ معافی اور ذمہ داروںکے خلاف کارروائی نہیں کرتا ۔ علاوہ ازیں دوسرے صوبوں اور مختلف اضلاع کے تاجررہنمائوں نے بھی مرکزی صدراشرف بھٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی سرمایہ کاری اوراقتصادی تعاون میں اہم پیشرفت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 47.93 پوائنٹس کی کمی
-
جہازوں کی تعداد میں اضافہ پاکستان کی تجارتی خودمختاری اور توانائی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی چیئرمین کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن کو معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، تعداد اورمالیت دونوں گھٹ گئیں
-
چارخلیجی ممالک میں کام کرنےوالے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ
-
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
پاکستان کی پنک سالٹ کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کریڈٹ کارڈزکے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.