
نواز شریف کے معاملے میں برطانیہ کسی صورت پاکستان کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا
نواز شریف کے پاس برطانوی قوانین کے تحت تمام حقوق ہیں،حکومت کا دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا۔سینیٹر مصدق ملک کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
منگل 27 اکتوبر 2020
16:24

(جاری ہے)
وہ صرف ان باتوں کا تذکرہ کرتے ہیں جو ماورائے آئین ہیں۔
نواز شریف کو باہر نکالا گیا۔نواز شریف کو جب سیاسی حکومت شروع ہوتی ہے تو کوشش کرتے ہیں کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں مگر جب یہ جنگ چلتی ہے تو اپنا وقت پورا نہیں کر پاتے۔نواز شریف یہ جدوجہد نہ کرتے تو تینوں مرتبہ اپنی حکومت کی مدت پوری کرتے،نواز شریف کے پاس برطانوی قوانین کے تحت تمام حقوق ہیں۔برطانیہ کسی صورت پاکستان کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا۔مصدق ملک نے مزید کہا کہ اویس نورانی کا ماضی سب کے سامنے ہے۔اگر ان کو بھی غدار کہا جاتا ہے کہ تو پھر وزیراعظم کے سوا کوئی وفادار نہیں۔غدار قرار دینے کی سیاست نہیں ہونی چاہئیے۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا، اپوزیشن کو احساس ہوچکا ہے کہ این آر او نہیں ملے گا۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں اپنے کیسز سے توجہ ہٹانے کیلئے اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں، لیکن حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جمادی الاول کے چاند کی پیدائش ہو گئی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو پتا ہی نہیں کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی ایکسپائری نہیں ہوتی
-
رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
پاکستان کے معدنی ذخائر2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پرمحیط ہیں جوکہ برطانیہ کے رقبے سے بھی دوگنا ہیں
-
شوگر ملز مالکان کا اربوں روپے منافع کمانے کا سلسلہ جاری
-
وسطی ایشیا، روس کی منڈیوں تک رسائی کیلئے کابینہ فیصلوں پر جلدازجلد عملدرآمد کیا جائے
-
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ایک ماہ کے دوران فی کلو 45 روپے تک مہنگی
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے،رانا مشہود
-
پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
-
چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ راجہ خرم نواز ایجنڈ پر بلز رکھنے کے باوجود ممبران کے نہ آنے پر برہم
-
سیمی کنڈکٹر کا منصوبہ انتہائی اہم، نوجوانوں کو مزید آگے لیکر جانا ہے، وزیراعظم
-
حکومت کی خارجہ محاذ پر کارکردگی شاندار رہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.