ڈپٹی کمشنر قصورکی زیر صدارت پولیو مہم کے پہلے دو روز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
بدھ 28 اکتوبر 2020 18:34
(جاری ہے)
اجلاس کو پولیو مہم کے پہلے دو روز کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلاً بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ پہلے دو روز کے دوران 4لاکھ 31ہزار 620بچوں کو قطرے پلائے گئے جبکہ ان میں 58انکاری بچے تھے جن کو ضلعی انتظامیہ ،پولیس ،سیاسی و سماجی اور مذہبی نمائندگان کی مدد سے کور کیا گیا ہے ۔
اسی طرح دوسرے اضلاع سے آئے 22ہزار 250مہمان بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کی پہلے دو روز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اورنئے جذبے کے تحت ٹیموں کو کام کرنے اور مقررہ ٹارگٹ کوسوفیصد پورا کرنے کا حکم دیامزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.