بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب کے 3 اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں جزوی طورجلد بند کرنے کا فیصلہ
اجازت کے حامل کاروبار والے 50 فیصد اسٹاف کیساتھ کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے،باقی کاروباررات 10 بجے تک بندہونگے
جمعرات 29 اکتوبر 2020 13:25
(جاری ہے)
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے کاروباری سرگرمیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں رات 10 بجے تک بند کر دی جائیں گی تاہم میڈیکل اسٹورز، ٹائروں اور پھلوں کی دکانیں، تندور اور آٹا چکیاں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی۔
مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ کوریئر سروس، ہوٹل اور پیٹرول پمپس بھی 24 گھنٹے کھلے رہ سکیں گے اور اجازت کے حامل کاروبار والے 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔نوٹیفکیشن میں پارکس صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، فیصلے کا اطلاق لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران امن دشمن عناصر کے خلاف ’آہنی دیوار‘ بنیں گے، شہباز شریف
-
عمران خان نے ہماری سیاست کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، 78 سال میں کسی نے نہیں پہنچایا، وزیر دفاع
-
شہباز شریف کے چند وزیر ان کے کام میں آسانی کی بجائے مشکلات پیدا کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے مصالحتی کردار کے سبب معاشی بہتری کے امکانات روشن
-
عالمی سطح پر حکومت نیک نامی کمارہی ہے تو پاکستان میں نیک نامی گنوا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
-
ہائبرڈ سسٹم چلنا چاہیے، جب بھی اسلام آباد اور پنڈی میں تناؤ ہوا اُس سے پاکستان کو نقصان پہنچا، خواجہ آصف
-
کراچی، کیش وین لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم سے 20 کروڑ برآمد
-
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
مالکان کی اجازت کے بغیر نجی املاک پر کوئی ٹاور نصب نہیں کیا جائے گا،اعظم نذیر تارڑ
-
حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کی عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی
-
پولیس کو کسی ملزم کا سر منڈوانے یا تذلیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں، لاہور ہائیکورٹ
-
نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول میں یورپ کے 100 سے زائد کاروباری و غذائی شعبے کے رہنماؤں کی شرکت، حکومت زرعی و غذائی برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ اور عالمی تجارتی روابط کو مزید مستحکم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.