
فرانس پر حملہ ہو چکا،سپاہیو حفاظت کرو
میکرون نے ہزاروں سپاہیوں کو اہم جگہوں پر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا
سجاد قادر
جمعہ 30 اکتوبر 2020
06:42

(جاری ہے)
اسی اثنا میں گزشتہ روز ایک نوجوان چرچ میں گھس کر فرانسیسیوں پر چاقو سے حملہ آورہواجس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے بھی مذمت کی۔مگر اس واقعے کو بنیاد بنا کر ایمانول میکرون نے مسلمانوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کا عندیہ دیا۔
گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے میکرون کا کہنا تھا کہ فرانس پر حملہ ہو چکا ہے اور ہمیں اسے بچانا ہے۔میکرون نے بات کرتے ہوئے کہ”یہ فرانس پر ہی حملہ ہے اور یہ مسلم انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے۔میں پولیس کو حکم دیتا ہوں کہ وہ فرانس کی حفاظت کرے،میں سبھی اسکول اور چرچ کے باہر ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کروں گا تاکہ ایسے واقعے دوبارہ نہ ہوں“۔کوئی اس عقل کے اندھے کو سمجھائے کہ تالاب سے باہر نکلنے والے پانی کو روکنے کے لیے تالاب میں چلتی ٹوٹی بند کرنا زیادہ ضروری ہے وگرنہ تالاب کی حفاظتی دیواریں جتنی اونچی اور مضبوط ہوتی چلی جائیں پانی کو بہنے سے نہیں روک سکتیں۔اگر میکرون فرانس میں امن چاہتا ہے اور معاشی حوالے سے بھی ترقی کا خواہاں ہے تو مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا خاتمہ کرے اور ساری امت مسلمہ سے معافی مانگتے ہوئے آئندہ اپنے ملک میں ناموس رسالتﷺ کے حوالے سے کوئی بھی واقعہ پیش نہ آنے دے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این کی طرف سے گیارہ ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
-
صدرٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر پسندیدہ شخصیت قرار دےدیا
-
صدر ٹرمپ امن کے حقیقی سفیر ہیں، نوبیل انعام دینے کیلئے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف جراثیمی مزاحمت میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے سعودی وفد کی میزبانی جوپاکستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے
-
ملک میں انٹرنیٹ سروس میں 18 گھنٹے کیلئے شدید تعطل پیدا ہونے کا امکان
-
مصر کے شہرشرم الشیخ میں امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے
-
سیاحتی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے
-
شہبازشریف،ٹرمپ ملاقات،گرمجوشی سے مصافحہ ، خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.