سردی میں اضا فے کے ساتھ ہی زیریں سندھ میں دھند

جمعرات 12 نومبر 2020 13:18

سردی میں اضا فے کے ساتھ ہی زیریں سندھ میں دھند
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2020ء) سردی میں اضا فے کے ساتھ ہی زیریں سندھ میں دھند چھا گئی۔ سجاول، ٹھٹھہ اور بدین دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔

(جاری ہے)

دھند کا سلسلہ گزشتہ رات شروع ہوا جس کے باعث اندرون ضلع چلنے والی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ٹریفک حکام نے شہریوں کو فوگ لائٹس کا استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر کرنے سے منع کیا ہے۔ ڈرائیورز کو اگلی گاڑیوں سے فاصلہ بڑھانے، رفتار کم اور گاڑیوں کے شیشے کھلے رکھنے سمیت دیگر ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :