پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا

جمعرات 12 نومبر 2020 13:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2020ء) پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا۔ پی ایم سی نے طلباء کیلئے ٹویٹر پہ تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

پی ایم سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ کو سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی ایم سی کے مطابق معزز عدالت کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے ٹیسٹ کی دوبارہ طے شدہ تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :