چترال میں شدید برفباری سے لواری ٹنل بند‘مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

پیر 16 نومبر 2020 13:30

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2020ء) چترال میں شدید برفباری کے نتیجے میں لواری ٹنل اپروچ روڈ بند ہونے سے چترال آنے اور دوسرے اضلاع کو جانے والی مسافر گاڑیاں لواری ٹنل کے دونوں جانب دن بارہ بجے سے شام گئے تک پھنس کر رہ گئیں‘خواتین بچے اور بوڑھے مسافر شدید مشکلات سے دوچار ہو گئی-

متعلقہ عنوان :