
ایران محدود وسائل کے باوجود طیارہ بردار جنگی بحری بیڑہ تیار کرنے والا دنیا کا واحد اسلامی ملک بن گیا
ایران کی جانب سے تیار کردہ طیارہ بردار جنگی بحری جہاز ہیلی کاپٹر، ڈرونز اور میزائل لانچر لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
محمد علی
جمعہ 20 نومبر 2020
19:55

(جاری ہے)
اس بحری جنگی جہاز کا نام پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر عبداللہ رودکی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
اس جنگی بحری جہاز پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل اور اینٹی ایئر کرافٹ میزائل اور 4 چھوٹی ایسی تیز رفتار کشتیاں بھی موجود ہیں جو خلیج عرب میں پاسداران انقلاب کے اہلکار معمول کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اس کے جہاز کی لمبائی 150 میٹر ہے۔ یہ طیارہ بردار جنگی بحری جہاز امریکا اور دوسرے ممالک کے طیارہ بردار جنگی بحری جہازوں کے مقابلے میں قدرے چھوٹا ہے، تاہم ایران کی بحریہ کیلئے انتہائی موثر ہے۔ جہاز میں جنگی طیاروں کی اڑان اور لینڈنگ کیلئے رن وے تو موجود نہیں ہے تاہم اس میں ہیلی کاپٹر کے لیے ایک لینڈنگ پیڈ ضرور موجود ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس طیارہ بردار جنگی بحری جہاز کی وجہ سے ایران کی جنگی قوت میں اضافہ ہوا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
-
چین نے بازی پلٹ دی، جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب گامزن ہے ، امریکی تھینک ٹینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.