
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
ایران کیلئے پاکستان کی برآمدات 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں،منجمد گوشت کی ایران میں برآمد متعارف
ہفتہ 31 مئی 2025 20:35

(جاری ہے)
گزشتہ سال پاکستان نے ایران کو 150 ملین ڈالر مالیت کا فروزن گوشت برآمد کیا، جسے وہاں خوب پذیرائی ملی۔
ایران کو برآمد کی جانے والی دیگر پاکستانی اشیاء میں کینو، آم، چاول اور دیگر زرعی مصنوعات شامل ہیں، جو ایرانی مارکیٹ میں مقبول ہو رہی ہیں۔دوسری جانب پاکستان ایران سے ایل پی جی (LPG) اور بیچومین (Bitumen) درآمد کرتا ہے، جو توانائی اور تعمیراتی شعبے کے لیے اہم ہیں۔ذرائع کے مطابق اگر یہی رفتار برقرار رہی تو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک جا سکتا ہے، جو خطے میں اقتصادی استحکام کا ایک نیا باب رقم کرے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سرفہرست
-
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعوی
-
عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب،
-
ٹیم پاک ڈونرز کا مسلسل 5ویں سال اعزاز، عطیہ دہندگان کویت کی ٹاپ 10 تنظمیوں میں 6 ویں پوزیشن
-
راس الخیمہ میں سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر 7 غیرملکی گرفتار
-
ثالثی کی پیشکش پرصدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے وائٹ ہائوس کے باہر ریلی
-
بنگلہ دیش ، مفرور رہنما حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمات شروع
-
امریکی صدر سے اظہار تشکر کے لیے وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری نژاد امریکیوں اور ان کے حامیوں کی جانب سے ریلی کا اہتمام
-
ویزہ خلاف ورزی میں ملوث پاکستانی کا 45 لاکھ سے زائد جرمانہ منسوخ
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.