
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
بھارت کا فرانسیسی آڈیٹرز کو رافیل طیاروں تک رسائی دینے سے انکار ، امریکی جریدے کی رپورٹ
ہفتہ 31 مئی 2025 23:20

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اس تمام صورتحال میں بھارت نے فرانسیسی آڈیٹرز کو رافیل طیاروں تک رسائی دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔
حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران پاکستان نے بھارت کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں سمیت چھ طیارے مارگرائے تھے ۔ فرانسیسی فوج نے اپنے پہلے رد عمل میں کہا تھا کہ رافیل کی کارکردگی کے حوالے سے صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے لیے بھارت سے براہ راست معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا تھا کہ لڑائی میں بہت سے طیاروں نے حصہ لیا تھا اس لیے بہت سے پہلوئوں کی تصدیق ہونا باقی ہے واقعے کی تفصیلات غیر یقینی ہیں۔تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ فرانس اس سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کا خواہشں مند ہے اگر واقعی رافیل طیارے مار گرائے گئے تو یہ دو دہائیوں کی آپریشنل سروس کا پہلا واقعہ ہوگا۔یاد رہے کہ بھارتی جارحیت میں مسجد کی شہادت اور معصوم شہریوں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر پاک فضائیہ نے جوابا بھارت کے 6طیارے مار گرائے تھے۔یاد رہے کہ بھارت نے فرانس سے جدید 36رافیل طیارے خریدے تھے جن میں سے 3پاکستان نے حالیہ جنگ میں تباہ کردیے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سے سالانہ سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پیرس میں شاندار تقریب
-
بھارت کا پانی کو ہتھیارکے طورپراستعمال کرنے کا نتیجہ، چین نے دریائے برہم پتراپرڈیم کی تعمیر شرو ع کردی
-
ڈھاکہ،بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ کالج پر گر کر تباہ،19افراد جاں بحق، 50 زخمی
-
فلسطینی صدرکی اسرائیل کو غزہ کے مکینوں کو بھوکا مارنے سے روکنے کے لئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل
-
عمان نے پاکستان سمیت بعض قومیتوں کیلئے ورک ویزے محدود کردیئے
-
چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ایک ارب 12 کروڑ سے تجاوزکرگئی
-
ممبئی ٹرین دھماکے، 19 سال بعد تمام بے گناہ مسلمان مقدمے سے بری
-
جرمنی کا نیا فری لانس ویزا حاصل کریں فیس صرف 2800 روپے
-
صدرٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
-
سعودی عرب، ریاض میں تعمیراتی ملبے سے سڑکیں تعمیر کرنے کے اقدام کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفیر کا اتحاد ماڈرن آرٹ گیلری کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.