
وزیراعظم کا دورہ افغانستان،سادگی و کفایت شعاری کاعملی مظاہرہ،گیارہ ہزار ڈالرز کے اخراجات آئے
جمعہ 20 نومبر 2020 22:04

(جاری ہے)
نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2009 میں افغانستان کا دورہ کیا تھا تو اس پر 44 ہزار امریکی ڈالرز کے اخراجات آئے تھے۔ذمہ دار ذرائع سے بتایا کہ پی پی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے 2012 میں افغانستان کا دورہ کیا تھا تو اس پر51 ہزار ڈالرز کے اخراجات کیے گئے تھے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے 2015 میں کابل کا دورہ کیا تھا تو اس پر 58 ہزار ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
کے پی میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی،رانا ثناء اللّٰہ
-
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترک اور آذری صدور کیساتھ چہل قدمی، ویڈیو وائرل
-
پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.