
گورے سکیورٹی گارڈ نے سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
نسل پرستی کی جنگ اور کتنے انسانوں کی جان لے گی،شہر بھر میں احتجاجی مطاہرے
سجاد قادر
ہفتہ 21 نومبر 2020
06:28

(جاری ہے)
اگر برازیل پر ایک نظر ڈالی جائے تو اس ریاست میں نسل پرستی کی جنگ سب سے زیادہ خوفناک اور لانگ ٹائم رہی تھی اور امریکہ بھر کی ریاستوں میں سب سے آخر پر سیاہ فاموں کے گلے سے غلامی کا پٹا نکالنے والی یہی ریاست تھی۔
برازیل نے 1888میں سیاہ فاموں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا تھا۔برازیلین وہ قوم ہیں جنہیں روایتی طور پر یہ بات سکھائی گئی ہے کہ وہ ایک نسل پرستانہ ملک کے باسی ہیں اور یہاں سیاہ فاموں کو کوئی حقوق حاصل نہیں مگر اب حالات چینج ہو رہے ہیں اور برازیلین صدر نے نسل پرستی کی جنگ کو ختم کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔تاہم جمعرات کے روز ہونے والے اس بہیمانہ قتل کے نتیجے میں جمعہ کے روز شہر بھر میں احتجاج ہوئے اور مظاہرین نے نسل پرستی کےخلاف پلے کارڈ بھی اٹھائے اور حکومت مخالف نعرے بھی بلند ہوئے۔لوگوں نے پلے کارڈ پر ”میں وائٹ ہونے پر شرمندہ ہوں“اور”براہ مہربانی ہیں قتل کرنا بند کریں“کے سلوگن آویزاں کر رکھے تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں امریکہ میں جارج فلوئیڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ”مجھے سانس نہیں آرہا“کے سلوگن کے ساتھ دنیا بھر کے ممالک میں سیاہ فام احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
-
اسرائیلی امدادی پابندیوں سے غزہ میں قحط کا بڑھتا خطرہ
-
جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں چلے گی، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.