والدہ کی وفات، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف وطن آنے کے لیے تیار
اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز کا نواز شریف کو وطن واپس نہ جانے کا مشورہ، واپسی ڈاکٹروں کی اجازت سے مشروط ، ذرائع
شہریار عباسی
اتوار 22 نومبر 2020
16:22
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئی ہیں ، ان کی عمر 90 سال تھی اور وہ طویل عرصے علیل تھیں ۔
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے تصدیق کی ہے کہ ان کی دادی انتقال کر گئی ہیں، آج صبح وہ نماز کے لیے اُٹھیں تو ان کی طبیعت خراب ہوئی، جس پر انہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ اسی بیماری کے باعث انتقال کر گئیں ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے بھی دادی کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کی میت کو لاہور لایا جائے گا، لاہور میں دوسری مرتبہ نماز جنازہ پڑھنے کے بعد ان کو جاتی عمرہ میں ان کے شوہر میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نواز عطاء اللہ تارڑ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھی تصدیق کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی میں شوہر نے والد اور ملازم کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا
-
عمران خان کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
-
آئی فون کی ضد نے ماں باپ اور بیٹے کی جان لے لی
-
موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی عمران خان کیلئے کوئی محبت نہیں، منیب فاروق
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت فعال نہ ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
امریکی 'اقتصادی جنگ' عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، ایران
-
سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے، 80 فیصد بیماریاں بھی گندے پانی سے ہوتی ہیں: مصطفی کمال
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس؛ توہین عدالت کی درخواست کو الاٹ ڈائری نمبر میں دلچسپ اتفاق
-
چینی کی درآمد و برآمد کا نقصان پاکستانیوں کو بھرنا پڑ رہا ہے، مفتاح اسماعیل
-
ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کے مقدمات کی ناقص تفتیش، عبوری چالان واپس
-
حسن سلیمان میموریل اسپتال 312 بستروں پر مشتمل ہوگا، افتتاح 25 دسمبر کو متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.