
کراچی سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگیں
سندھ پولیس تھانہ شاہ لطیف ٹائون اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار اپنے انصاف کے لئے میدان میں آگئی
پیر 23 نومبر 2020 23:28

(جاری ہے)
اکاونٹنٹ شرجیل اور دیگر ساتھی مختلف بہانوں سے تنگ کرتے ہیں۔
خاتون اہلکار نے بتایاکہ میں سندھ دھرتی کی باعزت بیٹی ہوں ان کی گندی خواہشات کو پورا نہیں کرسکتی۔ ان لوگوں کے باعث میرے گھر کی حالت بھِی بہت خراب ہوتی جارہی ہے۔خاتون اہلکار کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری،وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ ان اہلکاروں کے خلاف قانونی اور مکحمہ جاتی کارروائی کی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لانڈھی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک اور گھر اجاڑ دیا
-
یہ وہ سرزمین ہے جہاں پر ہر پاکستانی اپنی جاں نچھاور کرنے تیار ہے وہ اپنے پرچم کو جھکنے نہیں دیتا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
اٹھارویں ترمیم کے بعد شہر میں جامعات لانا چیلنج بن چکا ہے،خالد مقبول صدیقی
-
میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا، مہربانو قریشی
-
پارلیمنٹ نے پاک بھارت جنگ میں مثبت اور توانا کردار ادا کیا ہے،نوازشریف
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ چین،پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سے چین کی کمپنیوں کے ساتھ 4 معاہدے
-
علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے‘ بیرسٹر سیف
-
پاکستان نے ایک تاریخی معرکے میں بھارت کو شکست دی‘ شیخ رشید
-
بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے‘ گورنر پنجاب
-
شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہر جانے کے دعوے کی سماعت
-
شوہرنے گھریلو جھگڑے پر دوسری بیوی کو گولیاں مارکرقتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.