
سینئیر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر سنا دی
سپٹنک فائیو ویکسین کامیابی کے ساتھ آچکی ہے اور یہ دوا انتہائی موثر ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین
بدھ 25 نومبر 2020
10:39

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویکسین اس بیماری کا علاج نہیں بلکہ آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکے گی۔
انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: خیال رہے کہ کورونا دن بدن شدت پکڑ رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 59 اموات ہوئیں۔ جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 اور مجموعی اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 583 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ فعال کیسز کی تعداد 42 ہزار 115ہے۔ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 947 ہے۔ کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے عوام کو ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایات بھی کیں جبکہ ملک بھر میں تعلیمی ادراے بھی بند کر دئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
’پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ‘ وکٹر گاؤ کی بھارت کو کھلی وارننگ
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.