کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس پاکستان کی عدالت میں پیش،
مجھے کورونا ہے پھر بھی آپ کی عدالت میں پیش ہوا ہوں۔ وکیل کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2020 13:03
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ آپ اپنے دلائل تحریری طور پر دے دیں اور فوری کمرہ عدالت سے چلے جائیں۔
خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کر لی ہے جس کے پیش نظر عوام کو ایس او پیز پر عمل کرنے اور ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایات کی جا رہی ہیں جبکہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کو علیحدہ رہنے اور قرنطینہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 59 اموات ہوئیں۔ جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 اور مجموعی اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 583 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ فعال کیسز کی تعداد 42 ہزار 115ہے۔ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 947 ہے۔ کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے عوام کو ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایات بھی کیں جبکہ ملک بھر میں تعلیمی ادراے بھی بند کر دئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
-
عالمی یوم اطفال: پاکستان میں کم عمر افراد کے مسائل فوری توجہ کے متقاضی
-
روسی حملوں میں بجلی کی یوکرینی استطاعت میں 65 فیصد کمی، یو این ایچ سی آر
-
حتمی احتجاج میں اگر ناکام ہوئے تو 6ماہ تک تحریک نہیں بن سکے گی
-
تنازعات و موسمیاتی بحران سے نقل مکانی میں غیر معمولی اضافہ، رپورٹ
-
موسمیاتی بحران: ترقی پذیر ممالک کی مالی مدد بڑھانے کی ضرورت، گوتیرش
-
9 مئی واقعے سے متعلق ریاست ڈیڑھ سال بعد بھی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا گلگت بلتستان میں گاڑی کے دریا میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کاپہلا دور ختم
-
ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہو گا، وزیراعظم
-
اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے نمائندہ خصوصی ٹرولس ویسٹر کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
نواز اور شہباز، رانا ثناءاللہ کو چیلنج ہے کہ آئیں! الیکشن میں مقابلہ کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.