رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا
جمعرات نومبر 18:36

(جاری ہے)
جوابا بلال فرینڈز نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔عارف شاہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 100 رنز اسکور کئے۔عبدالکبیر نے دو کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔اس موقع پر ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف فہیم خان نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور ٹورنامنٹ کو شاندار طریقے سے آرگنائز کرنے پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر گوہر علی خٹک صدر ڈسٹرکٹ کورنگی،شہزاد عالم ،سعید جبار ،ریاض شاہد ،اصغر علی ،کریم بخش عباسی ،توفیق احمد اور دیگر بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کپ کے ساتویں رانڈ میں سدرن پنجاب، سندھ اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچزجیت لیے
-
پاکستان میں محفوظ محسوس کررہا ہوں،کگیسو ربادا
-
ایکوافینا پولو کپ 2021 ء کے دوسرے دن ایک دلچسپ میچز میں ایوایٹرز کی ٹیم زنے گارڈ گروپ کو 9-3.5 سے ہرا دیا
-
انٹرڈویژنل ووشوٹورنامنٹ9تا10فروری سپورٹس کمپلیکس چاسدہ میں منعقدہوگا
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کا چھٹا نمبر
-
پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کاپرنسپل پارٹنر بن گیا
-
قومی کرکٹ ٹیم (کل)سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کریگی
-
پاکستان آرمی کی زینب خان پاکستان وومین سکواش چیمپئن شپ جیت لی
-
آل سندھ خان محمد پٹھان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ایم کے دل کلب بدین نے جیت لیا.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.