چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شاہد صدیق ،سی ای او مریم خاور کے درمیان جنگ شدت اختیار کر گئی
سی ای او کی چیئرمین کوعہدے سے ہٹانے کیلئے تگ و دو ،شاہد صدیق کابھی ناقص کارکردگی اور مبینہ بے ضابطگیاں وزیر اعلیٰ کے سامنے لانے کا فیصلہ
ہفتہ 28 نومبر 2020 13:05
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر شاہد صدیق سی ای او اور ان کے ماتحت کچھ افسران کی کارکردگی سے نالاں تھے اوراس بارے علم ہونے پر سی ای او کی جانب سے معاملے کو جان بوجھ کر طول دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق خاتون افسر نے چند بیورو کریٹس کو ساتھ ملا کر اس حوالے سے مراسلہ وزیر اعلیٰ ہائوس بھجوا دیا ہے جبکہ دوسری جانب ڈاکٹر شاہد صدیق بھی کمپنی کے امور میںموجود خامیوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو آگاہ کریں گے جس کیلئے پیپر ورک تیار کیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطا بق ڈاکٹر شاہد صد یق نے چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی تعینا تی کے فوری بعد سی ای اومریم خاور سے محکمے کی کارکردگی اور سا بق دور میں محکمہ کی جانب سے خریدی گئی گا ڑیو ں اوردیگراخراجا ت کے حوالے سے تفصیلات طلب کی تھیںلیکن سی ای او اورمتعلقہ افسران کی جانب سے مبینہ طو رپر جان بوجھ کر اس پیشرفت نہیں کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.