
بابر اعظم نے میرا حمل گروایا، دوست عثمان قادر سب کچھ جانتا ہے
بابر کے تمام اخراجات میں برداشت کرتی تھی اسے کرکٹر بننے میں نے مدد دی، لاہور کی رہائشی لڑکی کے قومی ٹیم کے کپتان پر مزید سنگین الزامات
محمد علی
ہفتہ 28 نومبر 2020
18:40

(جاری ہے)
حامزہ کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے 2010ء میں انہیں ان کے گھر میں شادی کی پیش کش کی تھی لیکن دونوں خاندان متفق نہیں تھے ، وہ 2011 میں بابر کے ساتھ کورٹ میرج کے لیے بھاگیں اور پھر گلبرگ اور پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں مختلف مکانوں میں رہائش پذیر رہیں،بابرنے حالات دیکھتے ہوئے مجھ سے شادی سے انکار کردیا۔
حامزہ کے مطابق انہوں نے سیلون پر نوکری کرکے حاصل ہونے والی تمام آمدنی بابراعظم کو دیدی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بابر اعظم کو مالی اعانت دیکر کرکٹر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دنیا کے سامنے بابر اعظم کے ہاتھوں برداشت کیے گئے جنسی اور مالی استحصال پر روشنی ڈالنے آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر کا قومی ٹیم کے انتخاب کے بعد ہی اس کے ساتھ اس کے ساتھ رویہ تبدیل ہونا شروع ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات تھے کہ وہ اپنے گھر نہیں جاسکتی تھیں اور بابر نے وعدہ کیا تھا کہ جب وقت ٹھیک ہوگا تو وہ ان سے شادی کرلیں گے۔ حامزہ نے دعوی کیا کہ حامزہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی سی بی اور تھانہ نصیرآباد میں بھی بابراعظم کےخلاف کاروائی کی درخواستیں دیں لیکن ابھی تک ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے ۔ حامزہ مختار نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ فوری طور پر بابراعظم کےخلاف ایکشن لیتے ہوئے اسے کپتانی سے ہٹائے ورنہ میں پی سی بی کے دفتر کے باہر خود سوزی کرلوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین کو ون ڈے کا کپتان بنا کر رضوان کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوا: محمد عامر
-
مصباح الحق کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
رضوان احمد کی کپتانی سے چھٹی
-
قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پشاور نے بہاولپور کو ہرا دیا
-
قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پشاور نے بہاولپور کو ہرا دیا
-
صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل‘داود خان صدر‘منصور زمان جنرل سیکرٹری منتخب
-
پاکستان اورساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ رہی
-
راولپنڈی اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شائقین کا جوش و خروش دیدنی رہا
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے
-
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کیلئے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
پہلی مرتبہ کوئی اسلامی ملک فٹبال ورلڈکپ جیتنے میں کامیاب
-
پریکٹس میں آنکھ پر گیند لگی، ڈاکٹر نے کہا کئی ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، آصف آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.