ن لیگ کی ضلعی صدر نے ساتھیوں سمیت پارٹی کو خیرباد کہہ دیا
نواز شریف اور مریم نواز کا بیانیہ پاک فوج، دفاعی ادارے کے خلاف اور اور یہ بیانیہ ملک و قوم دشمن ہے جسے یکسر مسترد کرتے ہیں: ضلعی صدر خواتین ونگ ملتان ڈاکٹر حمیدہ خانم
محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2020 20:43
(جاری ہے)
ہم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں، 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے۔
سابقہ لیگی خاتون رہنما ڈاکٹر حمیدہ خانم نے مزید کہا کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ 22سال تک وفا کی لیکن نتیجہ یہ سامنے آیا کہ نواز شریف اور مریم نواز بھارت کو خوش کرنے کیلئے ان کا بیانیہ اپنا کر ملک وقوم کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے درپے ہو گئے ہیں۔ نواز شریف اور ان کی بیٹی کا بیانیہ پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے اس لیے اب اس جماعت کیساتھ مزید نہیں چل سکتے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ن لیگ بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ، ثناء اللہ زہری سمیت ن لیگ کے کئی رہنما پارٹی قائد کے بیانیے کیخلاف بغاوت کرتے ہوئے اپنی راہیں جدا کر چکی ہیں۔ اس صورتحال میں نواز شریف نے بھی واضح کیا ہے کہ پارٹی کے جو رہنما ان کے بیانیے کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں، وہ جماعت کو خیرباد کہہ دیں۔مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا شام میں خونریزی بند کرنے اور مذاکرات پر زور
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف
-
ڈالرز ذخائر ساڑھے 16 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
-
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
-
نو مئی کے واقعات: عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
-
’ناشتہ پاکستان، لنچ پیرس میں‘ پی آئی کی یورپ کے لیے پروازیں بحال
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
وفاقی حکومت کے پی میں قیام امن کے لیے اقدامات کرے، اے پی سی
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
سرکاری ملکیتی ادارے یومیہ 2.2ارب روپے کا نقصان کر رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.