
ڈیرہ اسماعیل خان،درندہ صفت باپ کی سوتیلی بیٹی سے زیادتی، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار
زبان کھولنے کی صورت میں جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا، بیٹی کا الزام
اتوار 29 نومبر 2020 18:05

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور میں سرگودھا کے گائوں بھیرہ شریف کی رہائشی ک ش دختر فرمان علی نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کی والدہ نے 4سال قبل اس کے باپ سے طلاق لیکر عبدالجبار ولد سردار عالم سکنہ کچہ ملی خیل سے شادی کی تھی۔
مدعیہ کے مطابق وہ دو ماہ قبل والدہ سے ملنے کچہ ملی خیل کڑی خیسور آئی جہاں میری والدہ کی عدم موجودگی میں میرا سوتیلا باپ عبدالجبار مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور زبان کھولنے پر جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا، تاہم طبیعت خراب ہونے پر میں نے اپنی والدہ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے اس کے سوتیلے باپ کو گرفتار کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
-
پاکستانی تاریخ میں قائداعظم کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 55 روپے کی کمی کردی
-
ایشین ایتھلیٹکس: پاکستان نے نصف صدی بعد گولڈ میڈل جیت لیا
-
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
-
یہ جنگ مختصر لیکن انتہائی خطرناک تھی، ہم نے 1971ء کی جنگ کا بدلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.