ر یا ست کی ر ٹ کا چیلنج کرنیوالے ہو ش کے ناخن لیں‘تر جمان پنجاب حکومت

اپوز یشن کے جلسو ں میں کسی کو بھی کورونا ہوا تو پی ڈی ایم لیڈر شپ کیخلا ف قانو نی کارروائی ہو گی‘ شاہدصدیق

پیر 30 نومبر 2020 12:07

ر یا ست کی ر ٹ کا چیلنج کرنیوالے ہو ش کے ناخن لیں‘تر جمان پنجاب حکومت
لاہور( این این آئیتر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ ر یا ست کی ر ٹ کا چیلنج کرنے والے ہو ش کے ناخن لیں، اپوز یشن کے جلسو ں میں کسی کو بھی کورونا ہوا تو پی ڈی ایم لیڈر شپ کیخلا ف قانو نی کارروائی ہو گی، کورونا میںعوام اپنی دشمن خود نہ بنے ر یا ست اپنی ذمہ داری ہرصور ت پوری کرے گی ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ مو لانا فضل الرحمن کی طر ف سے سکیور ٹی اہلکارو ں کیخلا ف ڈنڈ نے اٹھا نے کا بیان قا بل مذ مت ہے ر یا ست کی ر ٹ کو کسی بھی مو قع پر چیلنج کیا گیا تو قانون اپنا راستہ بنائے گا۔

انہو ں نے کہاکہ ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر اپوزیشن جماعتو ں بوکھلاہٹ کا شکارہو چکی ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہو چکا ہے کہ اب ان کی سیا ست کا جنازہ نکل چکا ۔عوام اب چوروں لیٹرو ں کے جھانسے میں نہیں آ ئے گی۔ حکومت کو گیرانے کیلئے مفاد پر ست ٹو لہ جلد ایک دو سرے کیخلا ف میدان میں ہو گا۔ حکومت اپنی آئینی مد ت پوری کرے گی کسی چور لٹیرے سے مفاہمت نہیں ہو گی۔