
سانگلہ ہل ‘سربراہ تحریک لبیک علامہ مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مختلف مقامات پر محافل کا انعقاد
پیر 30 نومبر 2020 12:14

(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق سربراہ تحریک لبیک علامہ مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے چک42مرڑ،مسجد مراد مدینہ،جامع مسجد گلزار مدینہ اور دیگر مساجد میں محافل کا انعقاد کیا گیا محافل میں علمائ کرام نے تقریریں کیں اور علامہ خادم حسین رضوی کی زندگی کے متعلق روشنی ڈالی گئی اس موقع پر علمائے کرام نے کہا کہ علامہ خادم حسین رضوی کا دنیا سے رحلت فرمانا ملک پاکستان اور عالم اسلام کیلئے لمحہ فکریہ ہے ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وا?لہ وسلّم کی ناموس کی خاطر اپنی جان و مال پیش کرنے سے بھی گریز نہیں کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.