سپیکر‘ ڈپٹی سپیکر اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کا مطلوب انقلابی کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 30 نومبر 2020 14:37

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) شاہ غلام قادر سپیکر اسمبلی ، سردار عامر الطاف خان ڈپٹی سپیکر، عبدالرشید ترابی چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی، چوہدری بشارت حسین سیکرٹری اسمبلی اور سٹاف نے سابق وزیر آزاد حکومت محمد مطلوب انقلابی، سابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کے والد محترم اور سینئر جرنلسٹ سید عتیق گردیزی کی وفات پر سوگوار خاندانوںسے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :